- ● یہ دوا دردوں اور اعصابی تکلیفوں کی ہومیوپیتھک اسپرین (Aspirin) کہلاتی ہے۔
- ● پٹھوں کے کھچاؤ، اینٹھن (Cramps) اور اعصابی دردوں (NeuralgicRelating to sharp nerve painDescribe symptoms or pain that radiates along the path of one or more nerves. pains) کی سب سے بڑی دوا۔
- ● اس کی سب سے بڑی اور کلیدی علامت یہ ہے کہ درد گرم ٹکور کرنے سے، گرمی سے، اور متاثرہ حصے کو دبانے سے بہتر ہوتا ہے (Better by heat, pressure, and bending double)۔
- ● درد اچانک آتے ہیں اور بجلی کے جھٹکے کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔
- ● خواتین میں حیض کے درد (DysmenorrheaPainful menstruation with abdominal crampsPainful menstruation, typically involving abdominal cramps.) کی بہترین دوا جس میں مریضہ آگے کو دہری ہو جاتی ہے
