زیتون کا تیل

زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔
۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا سب سے بہترین علاج ہے۔
۔زیتون کا تیل اعصابی تناﺅ اور جلد کی اکڑاہٹ میں بہت مفیدہوتاہے۔
۔زیتون کے تیل سے مالش کرنے سے کمزور جسم بھی طاقتور ہوجاتاہے۔
۔زیتون کا تیل جسم کی نشوونما ، افزائش حسن اور جلدی امراض کے لیے اکسیر ہے۔
۔آنکھوں کے امراض میں زیتون کا تیل بہت اہمیت رکھتاہے۔
۔زیتون کا تیل آنکھوں میں سرمے کی طرح لگانے سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔
۔زیتون کا تیل آنکھوں کی بینائی دور کرنے میں بھی معاون ہے۔
بالوں کو مضبوط کرنے میں زیتون کے تیل کا اہم کردار ہوتاہے۔

انتباہ!

یہ مضمون صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور پیشہ ورانہ طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی طبی حالت کے بارے میں سوالات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا دیگر اہل صحت سے مشورہ کریں۔

Similar Posts

  • نزلہ زکام سے بچاؤ کے طریقے

    ٭-اگر کسی مریض میں ہر بدلتے موسم پر نزلہ زکام ہونے کا رجحان ہو تو اس کو مندرجہ ذیل ادویات استعمال کروائیں۔٭-اگر بدلتے موسم کے ساتھ تکلیف ہو تو اس کو Sulfur 200 and Calcarea Carb 200 خالی پیٹ ہفتہ میں ایک بار دیں پھر Lycopodiumکی ایک خوراک دے کر دوبارہSulfur 200 and Calcarea Carb…

  • کمردرد کا ھومیوپیتھک علاج

    کمردرد کا ھومیوپیتھک علاج۔ تحریر و تجربہ حکیم اینڈ ڈاکٹر ماس، گجرات، پاکستان. 👈اگردرد کمر کی دُمچی پرہے اور موٹرسائیکل، سائیکل اور کار میں بیٹھتے وقت نیچے پیٹھ میں درد ہوتا ہے تو تین چارخوراکیں Aesculus👉 کی ہائی طاقت میں لیں۔ 👈بعض لوگوں کو کمردرد صرف رات کو سوتے وقت ہوتاہے، ٹانگیں شدید درد کرتی…

  • گھٹنے کا درد

    چالیس سال کے بعد گھٹنے کی تکلیف کو اکثر عمر کا تقاضا قرار دے کر پین کلر کی لال بتی کے پیچھے لگا کر ایک سال بعد گھٹنے تبدیل کرانے کا مشورہ دے دیا جاتا ہے۔ مجھے ھومیو پیتھی کے اصول و ضوابط تو زیادہ نہی معلوم لیکن اپنی پریکٹس میں بے شمار مریضوں کا…

  • ہڈیوں کی بیماری Bone diseases

    Bone diseasesConstipation and back painقبض اور کمر دردSulphur + Bryonia 200دونوں ادل بدل کر دن میں تین بار ہفتہ میںSpinal cord painریڑھ کی ہڈی میں درد اورنچلے حصہ میںدرد چلنا مشکلHypricum+ Ruta + Staphsagria 30دن میں چار بارBack Painکمر میں دردKali carb + cimcifuga + Mag Phos 30دن میں تین بارUse 3 times dailyOld injuryپرانی…

  • نکسیر

    نکسیر نکسیر ناک سے خون بہنے کا مرض کا نام ہے۔ اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ سردیوں کی نسبت گرمیوں میں نکسیر زیادہ پھوٹتی ہے۔ نکسیر کوئی سنگین مرض نہیں لیکن اگر خون زیادہ مقدار…

  • Teeth /دانت درد

    مندرجات کی فہرست Teeth دانت درد Teeth دانت درد پائیوریا کے لیے Merc.Sol 30 Kreosotum 30 ملا کر دن میں تین بار دانت درد Ferr.Phos 6X+ Calc.Phos 6X Silicea 6X+ Kali Phos 6X ملاکر دن میں چار بار داڑھ میں کھوڑ Silicea 6X Kali.Mur 6X Calc.phos 6X Ferr.PHos 6X ملا کر دن میں چار بار…