- ● ہنیمن نے پیٹروس کی افادیت کو بعض بیماریوں میں ایک اہم علاج کے طور پر نوٹ کیا۔
- ● بار بار پیشاب کی حاجت۔
- ● یہ دوا نظامِ بول و تناسل کے لیے خاص رغبت رکھتی ہے۔
- ● اہم ترین علامت اچانک پیشاب کی شدید حاجت ہے۔
- ● پیشاب کے دوران نیویکولر فوسا (navicular fossa) میں کھنچاؤ، سنسناہٹ، رینگنے کا احساس یا خارش محسوس ہوتی ہے۔
- ● نیز، پیشاب کرتے وقت جلن اور سوزش کا احساس ہوتا ہے