- ● یہ ایک کرسٹلائن الکلائڈ ہے جو براہ راست قلب کو تحریک دیتا ہے اور مدر بول ہے۔
- ● یہ واسوموٹَر مراکز کے بہترین محرکات میں سے ایک ہے۔
- ● یہ قلبی نارسائی کے باعث پیدا ہونے والے استسقاء میں مؤثر ہے۔
- ● اسی طرح، نمونیا اور دیگر متعدی بیماریوں میں ہونے والی قلبی نارسائی میں بھی فائدہ مند ہے۔
- ● عضلہ قلب کے انحطاط میں بھی مفید ہے۔
- ● کیفین بلڈ پریشر کو بڑھاتی ہے