- ● یہ دوا جسم کے تمام سوراخوں سے جاری ہونے والے تیز جریانِ خون (Active hemorrhages) اور پھیپھڑوں یا معدے سے خون بہنے کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے پھیپھڑوں یا مقعد سے سیاہ، لیس دار خون مستقل بہتا رہتا ہے جس سے شدید نقاہت ہو جاتی ہے۔
- ● نکسیر کا خون بہنا۔
- ● بواسیر جس میں سیاہ خون بہے
