- ● یہ ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور اولین پولی کرسٹ دوا ہے جو سفر کے دوران چکر اور قے (Car sickness and motion sickness)، نیند کی کمی اور راتوں کو جاگ کر بیماروں کی تیمار داری کے برے اثرات (Effects of loss of sleep / Night watching)، اور اعضاء کے فالج و لرزہ کی بہترین دوا ہے
