- ● سفر کے دوران الٹی، متلی اور چکر آنے (Motion sickness/Car sickness) اور نیند کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی عظیم اور لاجواب دوا۔
- ● مریض جیسے ہی بس، گاڑی، یا بحری جہاز میں بیٹھتا ہے، اسے چکر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور دل خراب ہو جاتا ہے۔
- ● رات بھر جاگنے یا کسی مریض کی تیمار داری کرنے کے بعد پیدا ہونے والی اعصابی کمزوری اور سستی۔
- ● گردن کے پٹھوں میں شدید اکڑن
