- ● یہ دوا پہاڑی مقامات پر جانے سے ہونے والی سانس کی شدید تنگی (Mountain sickness)، دل کے بوجھ، اور پھیپھڑوں کی کمزوری کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض جیسے ہی اونچائی پر چڑھتا ہے، اسے شدید سانس کی تنگی ہوتی ہے اور دل بند ہونے لگتا ہے۔
- ● اعصابی سستی اور غنودگی محسوس ہونا
