- ● خاص طور پر بوڑھے اور اکیلے (کنوارے یا جن کے جیون ساتھی فوت ہو چکے ہوں) لوگوں کی دوا ہے۔
- ● غدود (Glands) کی سخت سوجن (خاص کر چھاتی یا خصیوں میں) جو پتھر جیسی سخت ہو جائے، اس کے لیے بہترین ہے۔
- ● چوٹ لگنے کے بعد غدود کے سخت ہونے اور کینسر کی ابتدائی حالت کی مشہور دوا ہے
