- ● یہ دوا عرق النساء (SciaticaNerve pain radiating from the lower back down the legsPain radiating along the sciatic nerve, which runs down one or both legs from the lower back.)، پیٹ کے مروڑ دار درد، اور اعصابی اینٹھن کے لیے ایک نہایت مؤثر اور بے مثال دوا ہے۔
- ● درد کی شدت سے مریض کی کمر خم ہو جاتی ہے اور وہ پیٹ پر دباؤ ڈال کر بیٹھنے سے سکون محسوس کرتا ہے