- ● یہ دوا شدید اور ضدی جلدی داد (Ringworm)، سورائسس (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.) اور کانوں کے پیچھے کے گیلے ایگزیما کے لیے ایک بہترین اور اولین دوا ہے۔
- ● مریض کی جلد سے پپڑیاں چھڑتی ہیں اور رطوبت خارج ہوتی ہے