- ● یہ خواتین میں رحم کے گرنے کے احساس (bearing down sensation)، کثرتِ حیض (uterine hemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.) اور شدید اعصابی کمزوری کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ کو پیٹ میں بوجھ محسوس ہوتا ہے اور اسے رحم کے مسلسل نیچے کی طرف گرنے کا احساس رہتا ہے۔
- ● اس کے علاوہ دل کی دھڑکن تیز اور کمزور ہو جاتی ہے