- ● یہ دوا ہر قسم کے پیلے، لیس دار اور پتلے ریشے (Yellow slimy discharges) اور جلد سے چھلکے اترنے (Scaling of skin) کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے کان، ناک یا رحم سے پیلے رنگ کا لیس دار ریشہ بہتا ہے۔
- ● مریض گرم مزاج ہوتا ہے اور گرم کمرے میں اس کی تمام تکالیف بہت بڑھ جاتی ہیں (Worse in warm room)۔
- ● کھلی ٹھنڈی ہوا میں بے حد سکون ملتا ہے
