- ● یہ دوا پیشاب کی نالی میں جلن، مثانے کی سوزش (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور پیشاب میں ریت کی کثرت کی بہترین دوا ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے
