- ● یہ دوا شدید اور مستقل خشک خارش، سورائسس (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.) اور وقفے وقفے سے اٹھنے والے اعصابی دردوں کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو پورے جسم پر شدید خارش کا سامنا ہوتا ہے اور جلد سے سفید پپڑیاں جھڑتی ہیں