- ● یہ دوا شدید اور ناقابلِ کنٹرول غنودگی (Extreme Sleepiness/Narcolepsy)، منہ کی شدید ترین خشکی مگر پیاس کا بالکل نہ ہونا (Dry mouth without thirst) اور پیٹ کے شدید اپھارے کی عظیم ترین دوا ہے۔
- ● مریض ہر وقت سوتا رہتا ہے اور بات کرتے کرتے بھی سو جاتا ہے۔
- ● منہ اتنا سوکھا ہوتا ہے کہ زبان تالو کے ساتھ چپک جاتی ہے لیکن مریض کو بالکل پیاس نہیں لگتی۔
- ● پیٹ کا غبارے کی طرح پھول جانا
