- ● ہڈیوں کے ٹوٹنے (Fractures) اور ان کے جلدی جوڑنے کی ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور مایہ ناز دوا ہے۔
- ● اگر ہڈی ٹوٹ گئی ہو اور پلستر چڑھنے کے بعد ہڈی جڑنے میں سستی ہو یا ہڈی میں دکھن ہو تو یہ ہڈی کی جھلی (Periosteum) کو درست کر کے ہڈی کو تیزی سے جوڑتی ہے۔
- ● اس کے علاوہ آنکھ پر مکا یا کالی چوٹ لگنے کی یہ سب سے بڑی دوا ہے
