- ● یہ دوا عمر رسیدہ افراد کی شدید ذہنی و جسمانی کمزوری، سورائسس (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.)، اور جگر کی دیرینہ سستی کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض معمولی ذہنی مشقت سے تھک جاتا ہے اور بے ہوش ہونے لگتا ہے