- ● پیاز چھیلنے سے پیدا ہونے والی تمام علامات (ناک اور آنکھوں سے پانی بہنا) کی بہترین دوا۔
- ● نزلہ زکام اور الرجی کی اولین دوا۔
- ● اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ ناک سے بہنے والا پانی انتہائی تیزابیت والا (Acrid) ہوتا ہے جو ناک کو چھیل دیتا ہے، جبکہ آنکھوں کا پانی بالکل سادہ (Bland) ہوتا ہے جس سے کوئی جلن نہیں ہوتی۔
- ● گرم کمرے میں زکام بہت بڑھ جاتا ہے اور کھلی ٹھنڈی ہوا میں جادوئی سکون ملتا ہے
