- ● یہ دوا پیشاب کی نالی میں جلن، مثانے کی پرانی سوزش (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور گردے کے شدید درد کی بہترین دوا ہے جو کرینبیری (Cranberry) سے تیار کی جاتی ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے
