- ● یہ دوا خون کی شدید کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.)، غدود کی سوجن اور جلدی امراض کی ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے چہرے اور نازک حصوں پر شدید خارش دار دانے نکل آتے ہیں جن میں جلن ہوتی ہے۔
- ● پورے جسم میں اعصابی تھکن اور کمزوری کا ہونا۔
- ● نبض کا تیز ہونا
