- ● یہ دوا پیشاب کی نالی میں جلن، مثانے کی پرانی سوزش (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور گردے کی پتھری کے درد کی بہترین دوا ہے جو مکئی کے ریشوں سے تیار ہوتی ہے۔
- ● مریض کو پیشاب کرتے وقت شدید جلن محسوس ہوتی ہے
