- ● بچوں کے سوکھے کے مرض (MarasmusSevere malnutrition causing wastingSevere undernourishment causing an infant's or child's weight to be significantly low for their age, leading to muscle wasting./Wasting disease) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔
- ● بچہ بہت کھاتا پیتا ہے لیکن پھر بھی دن بہ دن سوکھتا جاتا ہے، خاص طور پر اس کی ٹانگیں اور گردن انتہائی پتلی ہو جاتی ہیں (Wasting starts from legs upwards)۔
- ● مریض کی تمام بیماریاں دب جانے کے بعد نئی بیماریاں جنم لیتی ہیں (مثلاً دستوں کے دب جانے کے بعد گٹھیا یا جوڑوں کا درد شروع ہو جانا)۔
- ● چہرے پر جھریاں ہونا اور بوڑھوں جیسا دکھائی دینا
