میتھی دانے کے فائدے
میتھی قدرت کا بہترین تحفہ سارہ اسماعیل میتھرے یا میتھی دانے ہمارے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے جو…
دیسی طب اور جڑی بوٹیاں
زمانہ قدیم سے انسان اپنا علاج کرتا چلا آیا ہے. اور یہ علاج عام طور پر جڑی بوٹیوں سے ہوا کرتا ہے. قدرت نے بے شمار پھل اور جڑی بوٹیاں ہمارے فائدہ کے لیے پیدا کی ہوئی ہیں:
اس دور میں عام طور پر ایلوپیتھک دوائیاں کھانے کا رواج عام ہو گیاہے۔ لیکن انسان اگر دوبارہ قدرت کی طرف واپس لوٹے تو قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں سے ہی صحت مند زندگی حاصل کر سکتاہے۔
میتھی قدرت کا بہترین تحفہ سارہ اسماعیل میتھرے یا میتھی دانے ہمارے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے جو…
پودینہ قدرت کا انمول تحفہ راحت نسیم سوہدروی کھانوں کو خوش ذائقہ اور خوشبو دار بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ پودینہ کی چائے ،…
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج علی، لاہورعربی لیبک /لیبوفارسی لیبک /لیبوسندھی لیموانگریزی Lemon اس کا رنگ زرد اور کچے لیموں کا رنگ سبز…
کریلے کی شفا یابی پروفیسر عنایت اللہ ہمارے پڑوس میں ایک صاحب عبداللہ شاہ آیا کر تے تھے۔ عمر میں سو سال سے اوپر تھے…
سرسوں دوا بھی شفا بھی (شکیل احمد، مانسہرہ) عربی : حرف الابیض فارسی: شف انگریزی: Mustard سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے…
عنبرambergris ﻋﻨﺒﺮ ﺟَﻌﻔَﺮ ﮐﮯ ﻭﺯﻥ ﭘﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ھے ( ۱ ) ۔ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻮﻥ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﻭﻗﺖ…
میتھی کے بے شمار فوائد میتھی دنیاپھر میں استعمال ہونے والی ایک بوٹی ہے۔ جسے عام طور پر لوگ خوشبو کے لے استعمال کرتے ہیں۔…
لائکوپین زیادہ تر معاملات میں محفوظ ہے۔ لیکن لائکوپین سپلیمنٹس حمل کے دوران محفوظ نہیں ہو سکتے۔ لائکوپین پروسٹیٹ کینسر کی علامات کو بھی بڑھا سکتا ہے۔لائکوپین کو ان مریضوں کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے جن کے پیٹ کے السر اور معدے کے دیگر مسائل ہوں۔ یہ مرکب کم بلڈ پریشر کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کم کرنے والی ادویات لینے والے افراد کو لائکوپین سے دور رہنا چاہیے۔ لائکوپین خون بہنے کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے اور خون بہنے کی خرابی میں مبتلا لوگوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
سبز چائے کا استعمال کرنے والے افراد کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں سبز چائے کا زیادہ استعمال نہ کریں دن میں ایک سے دو کپ چائے پئیں اس سے زیادہ استعمال صحت کے لیے مضر ہو سکتا ہے- سونے سے پہلے کم از کم تین گھنٹے پہلے چائے پی لیں سبز چائے ہمیشہ کسی اچھے برانڈ کی ہی استعمال کریں اب ہم پہلے سبز چائے کے طبعی فوائد کو جاننے کی کوشش کریں گے اور اس کے بعد میں آپ کو اس کے کچھ نقصانات سے بھی آگاہ کروں گا ۔
End of content
End of content