- ● یہ دوا اپنے اندرونی دردوں اور تکالیف کے بار بار ایک طرف سے دوسری طرف بدلنے (Symptoms constantly changing sides - from left to right and right to left) کی ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور اولین دوا ہے۔
- ● اس کے علاوہ شدید گلے کا بیٹھنا، ٹانسلز اور ڈپتھیریا (Diphtheria) کی مایہ ناز دوا ہے
