- ● یہ خواتین کے امراض بالخصوص رحم کے گرنے کے احساس (Bearing down sensation) کی لاجواب دوا ہے۔
- ● مریضہ کو محسوس ہوتا ہے کہ رحم باہر نکل آئے گا، اس لیے وہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھتی ہے یا پیڑو کو ہاتھ سے سہارا دیتی ہے۔
- ● دل کی تیز دھڑکن اور اعصابی چڑچڑاہٹ
