- ● یہ دوا پودے ییرو (Yarrow) سے تیار کی جاتی ہے۔
- ● یہ ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور کامیاب اینٹی ہیمرجک (Anti-hemorrhagic) دوا ہے جو جسم کے کسی بھی حصے سے سرخ اور چمکدار خون کے اخراج (Bright red, fluid blood) کو فوری روکتی ہے۔
- ● نکسیر کا پھوٹنا، کھانسی یا الٹی میں خون کا آنا
