- ● یہ ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور اولین پولی کرسٹ دوا ہے جو عرق النساء (SciaticaNerve pain radiating from the lower back down the legsPain radiating along the sciatic nerve, which runs down one or both legs from the lower back.) کے ایسے شدید درد جس کے ساتھ ٹانگ میں سن پن یا سو جانے کا احساس ہو (Sciatica accompanied by numbness)، لیٹنے اور حرکت کرنے سے درد کی بدتری، اور کرسی پر گھٹنے موڑ کر بیٹھنے سے سکون ملنے کی بہترین دوا ہے
