- ● یہ دوا بوڑھے مردوں کے غدودِ قدامیہ کی سوجن اور پیشاب کی رکاوٹ (Prostate enlargement/hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.)، ہاتھوں پر موٹے اور سخت مسوں کی کثرت (Warts on hands), اور اعصابی نقاہت کے ساتھ کانوں کے بہرے پن کی بہترین ہومیوپیتھک دوا ہے
