- ● یہ ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور اولین پولی کرسٹ دوا ہے جو مثانے میں مسلسل شدید بوجھ، دکھن اور درد (Severe dull aching pain in bladder)، پیشاب کرنے کے باوجود مثانہ خالی نہ ہونے کا مستقل احساس، کثرت سے صاف پیشاب آنا، اور بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانے (Bed-wetting) کی بہترین دوا ہے
