- ● یہ اعصابی سر درد اور مائگرین کی ہومیوپیتھک کی بہترین دوا ہے جو دماغی تھکن، بازاری خریداری یا حد سے زیادہ ذہنی جوش کی وجہ سے ہو (Nervous headache from fatigue/shopping)، اور اس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ تھوڑی دیر سونے سے سر کا درد بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے
