- ● یہ ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی اور اولین پولی کرسٹ دوا ہے جو غدود اور چھاتی کی پتھر جیسی سختی اور رسولیاں (Stony hard glands and breast tumors)، بستر میں لیٹے ہوئے سر گھمانے سے شدید چکر آنا (VertigoSensation of dizziness or spinningA feeling of movement or spinning of oneself or the surroundings when there is no actual movement. on turning head in bed)، کینسر کے درد، اور پاؤں سے اوپر چڑھنے والے فالج کی بہترین دوا ہے
