- ● یہ دوا شدید اور ضدی اعصابی چکر (Severe vertigoSensation of dizziness or spinningA feeling of movement or spinning of oneself or the surroundings when there is no actual movement.)، سر میں دورانِ خون کا شدید دباؤ، اور نقاہت کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض معمولی ذہنی کام سے تھک کر بے ہوش ہونے لگتا ہے
