- ● یہ دوا پیشاب کی نالی کی پرانی جلن (Urethritis)، مثانے کی سوزش (CystitisInflammation of the urinary bladderInflammation of the urinary bladder, typically caused by a bacterial urinary tract infection, causing painful urination.)، اور پیشاب کا بالکل بند ہونے کی بہترین دوا ہے جو صندل کے تیل سے تیار ہوتی ہے۔
- ● مریض کو پیشاب کرتے وقت آگ کی طرح جلن محسوس ہوتی ہے
