- ● یہ دوا جوڑوں کے شدید جوڑ بدلتے دردوں (Shifting rheumaticRelating to joint or muscle painDescribe pain, stiffness, or inflammation affecting joints, muscles, or connective tissues. pains)، تلی کے ورم، اور جگر کی پرانی سستی کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے تمام جوڑوں میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں
