- ● یہ خواتین میں حیض کے شدید مروڑ دار درد (DysmenorrheaPainful menstruation with abdominal crampsPainful menstruation, typically involving abdominal cramps.) اور رحم کی اینٹھن کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریضہ درد کی شدت سے دوہری ہو جاتی ہے اور درد ٹانگوں تک جاتا ہے
