- ● یہ دوا باری کے بخار (Intermittent fever)، سردی لگنے کے دوروں، اور تلی کی سوجن کی بہترین دوا ہے جو سورج مکھی (Sunflower) سے تیار کی جاتی ہے۔
- ● مریض کو شام کے وقت شدید سردی لگتی ہے اور اس کی ہڈیاں اتنی ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ رو پڑتا ہے۔
- ● منہ سے رال کا بہنا
