- ● یہ دوا شدید ترین خون کی کمی (Severe anemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.)، جگر کی خرابی اور پیٹ کے شدید درد کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کا جسم بالکل پیلا اور زرد ہو جاتا ہے اور اسے کثرت سے مروڑ ہوتے ہیں۔
- ● پورا جسم ٹھنڈا ہونا اور شدید نقاہت کا فورا آ جانا
