- ● جوڑوں کے پرانے گنٹھیا، جوڑوں پر ہڈیوں کے ابھار بننے (Gouty nodosities) اور یورک ایسڈ کی کثرت کی بہترین دوا۔
- ● مریض کے ہاتھوں اور پیروں کے جوڑ سوج کر ٹیڑھے ہو جاتے ہیں جن میں ٹیسیں مارتا ہوا درد ہوتا ہے۔
- ● سرد ہوا لگنے سے جوڑوں کی اکڑن بڑھ جاتی ہے۔
- ● پیشاب گرم اور جلن والا
