- ● منہ کے دونوں کناروں پر تکلیف دہ دراڑیں اور کٹ بننے (Fissures in corners of mouth) اور معدے کے کینسر کی لاجواب دوا۔
- ● مریض کے ہونٹوں کے کناروں پر گہرے اور دردناک کٹ لگ جاتے ہیں جن سے خون رستا ہے۔
- ● معدے میں شدید تیزابیت، کینسر نما دکھن کا درد اور الٹی میں سیاہ مواد کا آنا۔
- ● مریض کا وزن تیزی سے گرتا ہے۔
- ● جلد پر گہرے زخم ہونا
