- ● سانس کی نالیوں، گلے کی سوزش (CroupChildhood throat infection with barking coughInflammation of the larynx and trachea in children, associated with infection and causing a barking cough.) اور غدود کے سخت سوج جانے کی عظیم دوا۔
- ● مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے گلے میں دھول بھری ہوئی ہے جس سے خشک اور سخت کھانسی آتی ہے۔
- ● دم گھٹنے والی سانس (Suffocative cough)۔
- ● ملاح، سمندر کے کنارے رہنے والے یا کارخانوں میں کام کرنے والے افراد کی تکالیف۔
- ● بائیں طرف کے غدود کا متورم ہونا
