- ● بچوں کے قد بڑھانے، دانت نکلنے کی تکالیف اور ہڈیوں کی کمزوری (Rickets) کی سب سے بڑی دوا۔
- ● یہ ہڈیوں کی نشوونما اور خون بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
- ● بچے جن کے سر کے مہرے دیر سے جڑتے ہیں (Open fontanelles)۔
- ● فریکچر کے بعد ہڈی کو جلدی جوڑنے کے لیے بے نظیر۔
- ● مریض نم سردی برداشت نہیں کر سکتا۔
- ● لڑکیوں کا قد دیر سے بڑھنا
