- ● یہ دوا نمک سے تیار کی جاتی ہے اور شدید جذبات، دبے ہوئے غم (Suppressed grief)، اور محبت میں ناکامی کے اثرات کی سب سے بڑی دوا ہے۔
- ● مریض نمک کی شدید خواہش کرتا ہے اور دھوپ برداشت نہیں کر سکتا۔
- ● دھوپ میں جانے سے اسے شدید مائیگرین (آدھے سر کا درد) ہو جاتا ہے جو سورج کے طلوع ہونے سے شروع ہو کر غروب ہونے تک رہتا ہے (Headache with sun)۔
- ● مریضہ انتہائی اداس ہوتی ہے لیکن رونے پر کسی کی ہمدردی برداشت نہیں کرتی اور ہمدردی کرنے سے اس کا غصہ بڑھ جاتا ہے۔
- ● ہونٹوں پر بخار کے چھالے بننا
