- ● یہ دوا نم موسم اور بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں (Hydrogenoid constitution) کی سب سے بڑی دوا ہے۔
- ● اس کی کلیدی علامت نم ہوا، سمندر کے کنارے جانے، یا بارش میں بھیگنے سے تکالیف کا بڑھنا ہے۔
- ● سر کی چوٹ (Head injury) کے بعد پیدا ہونے والے ذہنی اثرات، سر درد اور مرگی کی لاجواب دوا۔
- ● ہر صبح اٹھتے ہی پیٹ میں مروڑ اٹھنا اور پانی جیسے پتلے پیلے دست آنا جن کے ساتھ پیٹ سے کثرت سے ہوا خارج ہو (Morning diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day. with gas)۔
- ● دمہ جو ہر بارش کے موسم میں لوٹ آئے
