- ● یہ دوا معدے، جگر اور گیس کے مسائل کی سب سے بڑی دوا ہے۔
- ● اس کی علامات دائیں طرف سے شروع ہو کر بائیں طرف جاتی ہیں (Right to left progress)۔
- ● تکلیفات کا وقت شام 4 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان ہوتا ہے (Worse from 4 to 8 PM)۔
- ● مریض کو شدید بھوک لگتی ہے لیکن چند نوالے کھاتے ہی اس کا پیٹ بھر جاتا ہے اور گیس کا گولا بن جاتا ہے (Full after a few mouthfuls)۔
- ● مریض کو گرم کھانے اور گرم مشروبات کی شدید خواہش ہوتی ہے۔
- ● مریض اکیلے رہنے سے ڈرتا ہے لیکن چاہتا ہے کہ کوئی دوسرے کمرے میں موجود ہو
