امراض نسواں، حیض کادرد کے ساتھ آنا۔ بلیڈنگ زیادہ ہونا۔ ہومیوپیتھک علاج

امراض نسواں، حیض کادرد کے ساتھ آنا۔ بلیڈنگ زیادہ ہونا۔ ہومیوپیتھک علاج

عورتوں کو ہر عمر میں بیماری لگ سکتی ہے۔ عورتوں کی بیماریوں میں حیض کا بے قاعدہ ہونا۔حیض کا درد کے ساتھ آنا،بہت زیادہ بلیڈنگ ہونا۔ بعض عورتوں میں بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے۔ جس سے وہ موٹی ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اسی طرح پیشاب کی انفیکش، لیکوریا۔ رحم کے امراض۔

بانجھ پن اور ہومیو علاج (Sterility)

بانجھ پن اور ہومیو علاج (Sterility)

بانجھ پن کا مطلب ہےکہ عورت کسی وجہ سے بچے پیدا کرنےکے قابل نہیں رہتی۔اس کا مطلب کسی بھی جسمانی بیماری یا کمی کی وجہ سےاولاد نہیں ہوتی۔ بعض دفعہ خرابی مرد میں ہوتی ہے۔ اس لیے مرد کو بھی اپنا چیک اپ کروانا چاہیے۔

End of content

End of content