زچگی

زائد المعیاد زچگی، یعنی حمل کے وقت پورا ہونے پر پیدائش نہ ہونا

حمل کا ٹائم پورا ہونے پر پیدائش نہ ہونا ترتیب و پیشکش:خالد محمود اعوان ٭-جب بچے کی پیدائش زائد المعیاد ہو چکی ہو۔اس کی وجہ غدہ نخامیہ سے رسنے والا ہارمون(غدہ نخامیہ سے رسنے والاوہ ہارمون جو زچگی کے دِنوں مزید پڑھیں

دل کے امراض,علامات اوران میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات

دل اور نظام دورانِ خون ترتیب و تحقیق: خالد محموداعوان دل کے امراض,علامات اوران میں استعمال ہونے والی ہومیو پیتھی ادویات ترتیب و تحقیق: خالد محموداعوان٭٭٭٭٭٭٭دل اور نظام دورانِ خونمختصر علامات ABIES CANADENSIS٭-ابیزکیناڈنسس=سانس کی تنگی اور حرکتِ قلب جو محنت مزید پڑھیں

ذہنی دباؤ

ڈپریشن،ناامیدی،مایوسی اور غم کے بُرے اثرات اور ان کا ہومیوپیتھی علاج

ڈپریشن،ناامیدی،مایوسی اور غم ترتیب و پیشکش: خالد محموداعوان ٭-”ابسن تھیم“کے مریض کے اندر چوری کا جنون وحشیانہ حد تک پایا جاتا ہے۔قریب ترین واقعات بھول جاتا ہے ۔کسی ایک موضوع پر لگاتار بولتا رہے پایا جاتا ہے۔٭- ”اگیری کس“ کا مزید پڑھیں

ایگزیما ، جلدی بیماریاں اور ان کا ہومیوپیتھی علاج

ایگزیما ، جلدی بیماریاں تحریر و تحقیق:خالد محمود اعوان AETHIOPS MERCURIALIS MINERALIS٭-اینتھی اوپس مرکیوریالس منرالس=میں ایگزیما میں جلدی علامات میں دانے پائے جاتی ہیں جو چھتے کی شکل میں ہوں،خنازیری دانے،کھجلی والے دانے اور ایگزیما کی طرح کے ہوتے ہیں۔اس مزید پڑھیں

اسقاط حمل

اسقاط حمل تکالیف،علامات ہومیو پیتھی 1طریقہ علاج

اسقاط حمل تکالیف،علامات اور ان کا ہومیو پیتھی طریقہ علاج ترتیب و پیش کش:خالد محمود اعوان ٭-”ایکونائٹ “ =اسقاطِ حمل کا رجحان اگرخوف یا جذبات کے نتیجے میں ہو تو”ایکونائٹ “ دوا ہے۔ اس میں خوف اکثر اسقاطِ حمل کی مزید پڑھیں

Phosporic Acid فاسفورک ایسڈ

خالد محمود اعوان ٭-”فاسفورک ایسڈ“میں اعصابی کمزوری جو مسلسل غم کے نتیجے میں پیدا ہو، ذہنی مشقت کی زیادتی سے،سیکس کی زیادتی سے، یا جسم پرکسی قسم کے اعصابی دباو سے،اس میں مختلف نوعیت کی بے حسی،اور دماغ اور جسمانی مزید پڑھیں

کھانسی سے نجات

کھانسی اور ہومیو پیتھی ادویات

کھانسی میں استعمال ہونے والی مختلف ہومیوپیتھی ادویاتقسط نمبر ۱ترتیب و پیشکش: خالد محمود اعوان خشک کھانسی میں استعمال ہونے والی ادویات میں ایکونائٹ ، بیلاڈونا ، برائی اونیا ، فاسفورس ،کاسٹی کم، سپونجیا وغیرہ وغیرہ ہیں۔ ٭- بلغمی کھانسی مزید پڑھیں

ارجنٹم نائٹریکمArgentum Nitricum

”ارجنٹم نائٹریکم“ بطور ایک پولی کرسٹخالد محمود اعوان٭-”ارجنٹم نائٹریکم“کا مریض توہمات کا شکار، اور اس میں مختلف قسم کے خوف پائے جاتے ہیں۔٭-”ارجنٹم نائٹریکم“ کے مریض کوخیالی ہیولے نظر آتے ہیں۔اگرخیالی ہیولے نظر نہ بھی آئیں توبھی سمجھتا ہے کہ مزید پڑھیں

عورتوں کے امراض

3عورتوں کے امراض

خالد محمود اعوان صاحب عورتوں کے امراض عورتوں کی بیماریاں1-اگر حمل نہ ٹھہرتا ہویا اسقاط ہوSepia CMپہلی خوراک کے بعد دو ماہ کاوقفہ،پھر تیسری خوراک۔اگر حمل ٹھہر جائے تو اس کے بعد صرف ایک خوراک اورCalc.Phos + Ferm Phos + مزید پڑھیں