حمل کے ابتدائی مہینوں‌میں عام طور دل کاخراب ہونا  متلی یا قےکا ہونا عام بات ہے لیکن بعض عورتوں میں یہ
تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے. جہاں‌علاج کی ضرورت ہوتی ہے.
مندرجہ ذیل ٹوٹکے اور دوائیاں مفید ثابت ہوسکتی ہے.
1. پیپل کے پتے جلا کے راکھ بنا لیں اور استعمال کریں.
2. اپی کاک 30طاقت استعمال کریں. دن میں تین چار بار
3. سمفوری کارپس 30 دن میں تین چار بار
4. پپلی 30 روزانہ ایک دو بار استعمال کریں.

Similar Posts