پتہ کی پتھری کا علاج

نیٹرم سلف 200 روزانہ ایک بار
فیرم فاس، مگ فاس، کالی فاس، کلکریا فلور6ایکس میں
ملاکر روزانہ 3 چار بار.

اگر پتہ میں پتھری کا خدشہ ہو تو
نیٹرم سلف30 صبح
کلکریا فاس 30 شام اور اگر درد ہو تو
ساتھ مگ فاس30 بھی ساتھ استعمال کریں.