1جگر کی بیماریاں اور ان کا علاج

جگر کی بیماریاں اور ان کا علاج

ھوالشافی
*ادرک اور سونف اور پودینہ ڈال کر قہوہ بنا کر دن میں تین چار بار بغیر چینی کے۔
Milk Thistle*
دو گولیاں دن میں تین بار۔ یہ ایک دیسی بوٹی سے بنتی ہے۔ کسی بھی دیسی دوائی کی دکان سے آسانی سے مل جائے گی۔
Dandelion*
*یہ بھی ایک دیسی دوائی ہے۔ دو گولیاں دن میں دو فعہ لے لیں۔
*سیب کے سرکہ ایک چمچ دن میں کسی بھی وقت کھانے سے پہلے یا بعد پانی میں ملا استعمال کر لیں۔ اور اگر زیتون کا تیل ملا لیں تو زیادہ بہترہے۔ یہ دونوں چیزیں بائیو خریدیں۔
٭۔ تازہ مولی پتوں سمیت سلاد کی شکل میں یا جوسر میں جوس نکال کر استعمال کریں۔اکیلا جوس استعمال نہ کر سکیں تو گاجر، چکوترہ یا کوئی اور پھل شامل کرکے صبح و شام پیئں۔
٭۔ ملٹھی’سونف ‘دارچینی ہر ایک تین گرام رات کو آدھے گلاس پانی میں بھگو دیں صبح یہ پانی نتھار لیں اورمولی کا پتوں سمیت پچاس ملی لیٹر رس شامل کر کے نہار منہ استعمال کریں ایسی ہی خوراک شام 5بجے لیں
*روزانہ ایک یا دو چھوٹےسائز کیلے کھائیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے تاکہ شوگر زیادہ نہ ہو۔
*روزانہ ہلدی کا ایک چمچ دن میں کسی بھی وقت لیں۔ یہ بھی بائیو لیں۔
*پاپایا پھل کھائیں او ر اس کے بیج پیس کر ۔
*گاجر یا گاجر کاجوس تھوڑی مقدار میں یعنی ایک گلاس پورے دن میں ۔ باقی خوراک کم کرکے گاجر کا استعمال بہت زیادہ بڑھا دیں۔
*شربت دینار + عرق سونف ۔ آدھا کب عرق سونف میں 2 کھانے چمچ شربت دینار ڈال کر مکس کر لیں۔ صبح نہار منہ پی لیں۔
*السی کے بیج ایک چمچ روزانہ کھا لیں۔

2 تبصرے ”1جگر کی بیماریاں اور ان کا علاج

  1. Assalam o Alaikum
    Mera name Irram hai. Mujay jigar ka masala 1 sal sy hai.mein walk b kar rahi hun aur aik doc sy checkup b kara rahi hun magar mery jigar ka size barh raha hai.kiya apis bary main kuch guide kar sakaty. Kiya main kahin checkup k liye a sakati? Please bta dien

    1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اپ اپنی علامات تفصیل کے ساتھ بتائیں۔ انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گی۔

تبصرے بند ہیں